Search...
Ctrl
+
K
Back to casts
Home
Explore
New post
Dashboard
Newsletter
Sign in
fani150
Sep 24, 2025
رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چُپکے سے بہار آجائے جیسے صحرا میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے فیض احمد فیضؔ 🌺
6
4
10
fani150's cast | Paragraph